
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی
نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی
پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا
پہلے ہی اوور میں صائم ایوب ایک رن بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ محمد رضوان بھی 7 رن کے مہمان ثابت ہوئے۔
پاکستان کو 21 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
