سابقہ نیوز کاسٹر کائنات آفتاب کی سال نو پر فائرنگ کی وڈیو وائرل

سابقہ نیوز کاسٹر کائنات آفتاب کی سال نو پر فائرنگ کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

کراچی: کائنات آفتاب نے کسی نوجوان کے ساتھ نامعلوم مقام پر سال نو پر کسی گھر کی چہت پر پسٹل سے فائر کیا اور وڈیو اپنے فیس بوک پر اپلوڈ کردی

سابقہ نیوز کاسٹر کائنات آفتاب نے پسٹل سے فائر کی وڈیو  اپنے فیس بوک پیج پر وڈیو اپلوڈ کی اور کیپشن میں Happy new year بھی لکہا

یاد رہے کہ سندھ حکومت کی طرف سے سال نو پر ہوائی فائرنگ پر پابندی لگائی گئی تھی اور سندھ پولیس کے جانب سے شہریوں کو فائرنگ نہ کرنے کی تائید بھی کی گئی تھی۔

https:/pakistan/7736/?preview_id=7736&preview_nonce=ae64f1262f&post_format=video&_thumbnail_id=7739&preview=true

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں