گزشتہ رات 12بجتے ہی سال 2023 کا اختتام اور سال نو 2024 کا آغاز ہوگیا۔
ملک بھر میں آتش بازی اور فائرنگ سے نئی سال کا استقبال کیا گیا
کراچی کے علاقعے صدر، گارڈن، سچل، کورنگی، اورنگی، سائٹ، سرجانی، ملیر قائد آباد، گلستان جوہر، لیاقت آباد، نیو کراچی ، بلدیہ ، کیماڑی، کالاپل اور کلفٹن میں ہوائی فائرنگ کی گئی۔
شہریوں نے امید ظاہر کی کہ نیاں سال خوشیوں بھرا ثابت ہوگا۔
نیاں سال 2024 اور وابسطہ نئی امیدیں
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔
