یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد: نئے سال 2024 کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

رپورٹس کے مطابق پیٹرول کے فی لیٹر کی قیمت میں ایک روپے 72 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں