سینئر اداکار و پروڈیوسر طارق جمیل پراچہ انتقال کر گئے

طارق جمیل اُنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز پاکستان ٹیلیویژن سے بطور سیٹ ڈیزائنر کیا پھر اپنا پہلا ڈرامہ ’آنچ‘ بنایا جو کافی مقبول ہوا۔
انہوں نے بطور پروڈیوسر اپنی پہچان بنانے کے بعد اداکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھا اور اپنی شاندار اداکاری سے بھی لوگوں کو متاثر کیا’دلِ مومن‘، ’سات پردوں میں‘، ’پیار نام کا دیا‘، ’اڑان‘ اور ’محبت چھوڑ دی میں نے‘ جیسے مشہور ڈرامے شامل ہیں۔
سینئر اداکار کے انتقال کی افسوس ناک خبر پر دیگر اداکاروں کی جانب سے اداکار کے لیے دعائے مغفرت اور مرحوم کے عزیز و اقارب سے اظہارِ تعزیت اور کی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں