سندھ حکومت کراچی میں 3 نئے بس روٹس شروع کرنے کا اعلان کرديا

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ کراچی میں مزید بس سروس شروع کی جا رہی ہے، 13، 14 اور 18 اپریل کو کراچی میں بسوں کے نئے روٹ شروع کر رہے ہیں.13 اپریل کو ملیر سے الیکٹرک بس شروع کر رہے ہیں، جو الآصف مارکیٹ سے ٹینک چوک تک اور ٹینک چوک سے نمائش تک جائے گی.کہ 14اپریل کو بحریہ ٹاؤن تا ٹینک چوک الیکٹرک بس شروع کی جائے گی۔

سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ 18 اپریل کو پیپلز بس سروس نارتھ کراچی تا ڈاکیارڈ روڈ شروع کی جائے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں