
آج بدھ کے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری روز کے آغاز سے ہی تاریخ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا
کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔ 589 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
