
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس فیصلے کے خلاف سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اپیل واپس لینےکی درخواست مسترد کر دی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست مسترد کرنےکا فیصلہ سنایا۔
الیکشن کمیشن نے اکتوبر 2022 کو بانی چیئرمین عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینےکا فیصلہ سنایا تھا۔
