
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے صدارت میں ہوا۔
اجلاس کے آغاز میں سینئیر پارلیمینٹیرین بیگم نجمہ حمید اور مشاہداللہ خان کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
بیگم نجمہ حمید کی آج پہلی برسی پر اجلاس نے ان کی ملک و قوم اور پارٹی کے لئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
بیگم نجمہ حمید مسلم لیگ (ن) کی پہچان تھیں، اجلاس کا خراج عقیدت
بیگم کلثوم نواز کی جدوجہد کے دوران ان کا کردار ناقابل فراموش ہے، اجلاس کا خراج عقیدت
مشاہداللہ خان پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھےان کی کمی ہمیں ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی،سخت ترین حالات کا بہادری سے مقابلہ کیا
اجلاس پارٹی کے لاہور میں مرکزی سیکریٹریٹ میں جاری
پارلیمانی بورڈ کا یہ پہلا اجلاس ہے۔
