پی ٹی آئی چیئرمین منتخب کیلئے آج انٹرا پارٹی الیکشن

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہو رہے ہیں

بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

الیکشن کمیشن کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ہورہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں