آج کھاد مانگ رہے ہو کل رشتہ بھی مانگو گے،اسسٹنٹ کمشنر کا کسانوں کو جواب

گھوٹکی: اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسان کھاد مانگنے پہنچے اور بتایا کہ شہر میں حکومتی مقرر کردہ قیمت سے مہنگی کھاد مل رہی ہے۔

کسانوں نے کہا کہ پچھلے سال ہماری فصلیں بھی اچھی نہیں ہوئی تھی اور اس سال بھی کھاد نہیں مل رہی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر ردہ زہرا نے جواب میں کہا کہ کھاد نہیں مل رہی تو میں کیا کروں، آج کھاد مانگ رہے ہو کل رشتہ بھی مانگو گے، جاؤ جاکر دکانوں سے کھاد لو۔ اسسٹنٹ کمشنر ردہ زہرا کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں