پی ٹی آئی کے خدشات متعلق صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کو خط

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے خدشات کے متعلق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط لکھ دیا

ڈاکٹر عارف علوی نے خط میں لکھا کہ بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پی ٹی آئی کے خدشات پر غور کیا جائے۔

صدر عارف علوی نے کہا کہ نگران حکومت کا غیر جانبدار اکائی کے طور پر تمام سیاسی جماعتوں کو ہموار میدان فراہم کرنا بے حد اہم ہے صدر مملکت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی جانب سے لکھا گیا خط بھی نگران وزیر اعظم کو ارسال کیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں