افغان مہاجرین سے اپنے ہی ملک میں لوٹ مار،خواتین کی بیحرمتی

افغان پناہ گزینوں نے افغانستان پہنچتے ہی شکایات کے انبار لگا دیئے

رپورٹ کے مطابق پاکستان سے افغانستان پہنچنے والے مہاجرین سے لوٹ مار کی گئی

پاکستان سے افغانستان پہنچے والے افغان مہاجرین کا کہنا ہے کھانے  پینے کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا اور طالبان اہلکاروں نے ہمارے رشتے داروں سے نقد رقم اور موبائیل بھی چھین  لیئے ہیں۔

افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہماری ماؤں اور بہنوں کی بے عزتی کی گئی، اس سے تو پاکستان کی جیل بھی بھترتھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں