استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری گرفتار

فائیل فوٹو

 اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

بھائی فراز چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرلے لے گئے، انہیں کہاں منتقل کیا گیا اس بارے میں کچھ معلوم نہیں

اہلیہ حبا چوہدری نے بھی فواد چوہدری کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

حبا چوہدری نے بتایا کہ شوہر کو گرفتار کرلیا گیا، تاہم انہیں کہاں لے کر گئے ہیں کچھ پتہ نہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں