
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر پر 5 سال پرانی توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے
نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست شہری نے دائرکی تھی جس میں 2018کے بیانات پر توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی جس پر 15 ستمبر کو سماعت کی جائے گی
