کراچی: تاجران کی  سندھ رینجرز کے بریگیڈیئر عاصم  اور کرنل عمران سے ملاقات

کراچی: چیئرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن شریف میمن  نے تاجروں کے وفد کے ہمراہ سندھ رینجر کے  بریگیڈر عاصم  اور کرنل عمران سے ملاقات کی۔

اس موقع پر شریف میمن نے امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کے مسائل، کراچی کے امن وامان کی صورتحال، اسٹریٹ کرائم، چوری  کی وارداتیں، ڈکیتیاں و دیگر  روزگار بچاؤ تحریک  اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا گیا۔ تاجروں کے وفد کے اراکین سینئر وائس چئیرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن جنید باڑی۔ وائس چیئرمین عامر گل۔ پریس سیکرٹری مشہود الحق کلیانوی  اور  سینئر تاجر رہنما فہیم انصاری  ود یگر موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں