
کراچی(م ڈ) بھارت میں ایڈز سے متعلق آگاہی کے ایک پروگرام کے دوران 2007ء میں سب کے سامنے امریکی اداکار و سماجی کارکن رچرڈ گیئر کے شلپا شیٹی کو بوسہ دینے پر مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔
بھارت میں یہ واقعہ بڑے پیمانے پر احتجاج کا باعث بھی بنا، پھر دونوں اداکاروں کے خلاف انڈین پینل کوٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت کئی مقدمات درج کیے گئے تھے۔
مجسٹریٹ نے یہ فیصلہ اس بنیاد پر کیا کہ امریکی اداکار نے اداکارہ کو بوسہ ان کی مرضی کے خلاف دیا۔
