پیٹرول کی قیمت میں رکارڈ کمی، 40 روپے فی لیٹر سستہ

پیٹرول کی قیمت میں40 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔

پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے ہوگئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 214 روپے 85 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں