
حالیہ کارروائیوں کے بعد روپے کی قدر میں بھتری سے پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے لگا جس کی شرح نمو میں بھی بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔
اگست 2023 تک پاور جنریشن میں 14 فیصد، ڈیزل سیل میں 11 فیصد اور پیٹرول سیل میں 8 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا۔
ستمبر 2023 میں پاکستان کی برآمدات 1.15 فیصد سے 2.40 بلین ڈالر تک جا پہنچی ہے۔
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی شرح نمو میں 42 ، کاٹن کی پیداوار 72 فیصد اور گندم کی پیداوار 28 ملین ٹن تک پہنچ چکی ہے
ماہرین نے چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
