کراچی: برآمد کی گئی چینی 110 روپے میں فی کلو فروخت

کراچی: سندھ حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کیماڑی نے زخیرہ اندوز کی ہوئی چینی کی پانچ ہزار بوریان اسسٹنٹ کمشنرز کے حوالے کردیے۔

ڈی سی آفس اور دیگر مقامات پر ایک سو دس روپے فی کلو کے حساب سے سٹالز لگائے گئے

اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کیماڑی جنید اقبال خان نے بتایہ کے اسسٹنٹ کمشنر ماڑیپور نے شہر کے مختلف مقامات پر گودام پر چھاپہ مار کر چینی کے ذخیرہ شدہ بوریاں قبضے میں لے لی تہی جس میں سے پانچ ہزار بوریاں چار اسسٹنٹ کے حوالے کردی تہی جو اسٹال لگاکر سستے داموں شہریوں کو دی جارہی ہیں

 ان کا کہنا تہا کے  ایک کلو 110 رپے کے حساب سے ڈھائی کلو کا تھیلا دیا جارہا ڈپٹی کمشنر کیاماڑی نے کہا کہ باقی بچی ہوئی چینی سیلانی کے ساتھ مارکیٹ میں دی گئی ہیں تاکہ وہ ہول سیل ریٹ پر شہریوں کو دے سکیں

ڈپٹی کمشنر کیماڑی جنید اقبال خان کا مزید کہنا تہا کے  ڈی سی آفس کے دروازے عوام کے لیے کھلے ہیں اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ عوام کے نمائندہ ڈپٹی کمشنر ہیں اور عوام کے بیچ میں رہنا پسند کرتے ہیں ان کا مزید کہنا تہا کے زخیرہ اندوزی کرنے والوں کو قانون کے حوالحوالے کیا جائگا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں