گڈاپ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن: 5ارب 8کروڑ میں سالانہ کا میاب نیلامی

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چئیرمن طارق عزیز بلوچ کی سرپرستی میں سالانہ نیلامی انیمل فیس اور ہیلتھ کلیرنس سرٹیفکیٹ کی وصولی کے حقوق سے سالانہ نیلامی 2023.2024 کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر سالانہ نیلامی آکشن کمیٹی کے ممبران اور ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ محمد علی زیدی کی نگرانی میں ہوئی۔

سالانہ نیلامی میں 12 ٹھیکیداروں نے حصہ لیا، جن میں الطاف بروہی 5ارب 8کروڑ بولی لگار پہلے نمبر پر آیا۔

 اثاثہ انٹرپرائز5 ارب 7 کروڑ کی بولی لگار دوسری نمبر پر جبکہ حسن اینڈ کو1ارب 56کروڑ کی بولی لگاکر تیرسری نمبر پر رہی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں