
بونگو بازار اور اس سے ملحقہ 3 تجارتی علاقے آگ سے شدید متاثر ہوئے اور تقریباً 600 فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پانے میں حصہ لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فضائیہ کا 1 ہیلی کاپٹر بھی آگ بجھانے کی کوشش میں شامل ہوا۔ہزاروں کی تعداد میں دکانیں جل گئیں اور ہمارا سب کچھ تباہ ہوگیا۔
