
پاکستان کرنسی نے ستمبر کے مہینے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دنیا بھر کی کرنسیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک ماہ ستمبر میں ڈالر کے مقابلے پر پاکستانی کرنسی میں 6.2 فیصد بہتری آئی ہے
عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں پاکستانی روپیہ دنیا کی نمبر ون کرنسی رہا
