
پاکستان بھر میں عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مذہبی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
شہر شہر، گلی گلی کو سبز قمقوں سے سجا دیا گیا ہے اور کئی عمارتوں پر چراغاں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
مساجد، گھروں، دفاتر، محلوں، عمارتوں، گلیوں اور بازاروں ہر جگہ کو خوبصورت جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
