
سہون: تانیہ قتل کیس کی سماعت عدالت میں ہوئی، جہاں تانیہ کی بہن دیا خاصخیلی اور ان کے وکیل بھی پہنچے۔
وکلا کے دلائیل کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کردیا کو کہ 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔
اس موقے پر دعا خاصخیلی کا کہنا تھا کہ ہم 6 سال تک انصاف کے منتظر رہے ہیں، امید ہے کہ 14 اکتوبر کو انصاف ملے گا۔
