بلاول بھٹو کی 35ویں سالگرہ کیماڑی میں منائی جائے گی، غلام رضا بلوچ

کراچی :  پی پی پی ضلعہ کیاماڑی کے رہنما امیدوار پی ایس 112 کیماڑی ایڈوکیٹ رئیس غلام رضا بلوچ نے کہا ہے کے پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کی 35  ویں سالگرہ کل کیماڑی ڈسٹرکٹ کی جانب سے رئیس گوٹھ میں  زبردست طریقے سے منائی جائے گی، جس میں پی پی پی کی سینیئر قیادت اور کارکنان شریک ہونگیں

ایڈوکیٹ رئیس غلام رضا بلوچ  کا کہنا تھا کہ پی پی پی چیرمین بلاول بھٹو کی سالگرہ کے موقعے پر آتشزدگی بہی کی جائے گی انہوں نے کہا کے شہید بے نظیر بھٹو کے لخت جگر بلاول بھٹو سے کارکن شہید بینظیر بھٹو جتنی والہانہ عقیدت رکہتے ہیں سالگرہ تقریب کے لئے اسٹیج بہی تیار کرلیا گیا ہے جس سے پی پی پی رہنما چیرمین بلاول بھٹو کی زندگی پر روشنی ڈالیں گئیں   ضلعی بھر کے کارکنوں اور رہنماوں کو دعوت ارسال کردی گئی ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں