لاڑکانہ بورڈ: میٹرک رلزٹ جاری، مھک سولنگی نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

لاڑکانہ: لاڑکاںہ بورڈ نے 2023 رلزلٹ جاری کردی، سندھ کے ادب، تعلیم و تھذیب سے دلچسپی رکھنے والی طالبہ مھک سولنگی نے میٹرک کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

 پوزیشن حاصل کرنے پر اساتذہ، طلبہ و طالبات نے مھک کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سولنگی برادری کی رہنما مھک کے گھر پہنچے جہاں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں