بلاول بھٹو زرداری کا سابق وفاقی وزیر غوث بخش خان مہر سے تعزیت کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق وفاقی وزیر غوث بخش خان مہر اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

پی پی پی چیئرمین کا غوث بخش خان مہر سے ان کے داماد ڈاکٹر وسیم احمد مہر کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق ضلع ناظم شکارپور عارف خان مہر اور سابق ایم پی اے شہریار مہر سے بھی ان کے برادرِ نسبتی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے غوث بخش خان مہر کے نام تعزیتی پیغام بھیجا

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میں دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم ڈاکٹر وسیم احمد مہر کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں