معصوم فاطمہ کیس: پوسٹ مارٹم کیلئے قبرکشائی،روشن چہرا دیکھر کر سبحان اللہ

رانیپور: سندھ کے ضلع خیرپور کے تحصیل رانپور میں پیر اسد شاہ کی حویلی میں جاں بحق ہونے والی معصوم بچی فاطمہ کی عدالتی حکم پر قبر کشائی کی گئی۔

پوسٹ مارٹم کیلئے پولیس کی سخت سکیورٹی میں قبر کشائی کی گئی۔

معصوم بچی کا بچی کے روشن چہرے نے سب کو سبحان اللہ کہنے پر مجبور کردیا۔

https:/latest-news/4686/

رانیپور: گھریلو ملازمہ کی المناک موت نے پوری انسانیت کو جنجھوڑ کر رکھ دیا

https:/latest-news/4656/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں