رانیپور: گھریلو ملازمہ کی المناک موت نے پوری انسانیت کو جنجھوڑ کر رکھ دیا

خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) خیرپور کی تحصیل رانیپور میں گھریلو ملازمہ کی المناک موت نے پوری انسانیت کو جنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔

رانیپور کے ایک پیر فیملی  کے گھر میں معصوم 10 سالہ ملازمہ فاطمہ فرڑو تڑپ تڑپ کر انتقال کرگئیں ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل وڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معصوم بچی گھر کے اندر تڑپ رہی ہے مگر ایک شخص گھری نیند میں ہیں۔

جب ایک خاتون آکر بچی کو آواز لگاتی ہے تو وہ نہیں اٹھتی اور آواز پر سویا ہوا شخص بھی جاگ جاتا ہے اور بچی کو مرا ہوا دیکھ کر حرانگی کا اطہار کرتے ہیں۔

مگر دوسری وڈیو میں بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح دکھائی دیے رہے ہیں۔

بچی کو بغیر پوسٹ مارٹم کے دفنایا گیا،

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی قبرکشائی کی جائی کی اور علاج کرنے والے ڈاکٹر کو بھی تفتیش میں شامل کیا جائے گا۔

https://www.facebook.com/clickbreaking24/videos/669611938533129

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں