
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے سرفراز خان اور رومانہ ظہور کی شادی مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہوئی۔
رپورٹس کے مطابق اس موقع پر 25 سالہ سرفراز خان نے کالی شیروانی جبکہ ان کی دلہن رومانہ ظہور نے لال عروسی لباس کا انتخاب کیا۔
واضح رہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار بیٹنگ کے باوجود بھی سرفراز خان کو اب تک بھارتی کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ نہیں کیا گیا ہے
