جی ایف ایس کپڑا مارکیٹ اور این ٹی آر یونائٹیڈ موبائل مارکیٹ کی پری لانچنگ

جی ایف ایس کی جانب سے این ٹی آر یونائیٹڈ موبائل مارکیٹ اور جی ایف ایس کپڑا مارکیٹ کی پری لاؤنچ کی گئی۔

تقریب میں جی ایف ایس کے سی ای اور عرفان واحد نے چیف گیسٹ کی طور پر شرکت کی۔

تقریب کے آغاز میں ملک کے نامور نعت خواں عمر ایوب نے تلاوت کلام پاک کی

سی ای او عرفان واحد نے قریب میں کارکردگی شیلڈ بھی تقسیم کئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں