
بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے کہا کہ بابر اعظم کی کپتانی میں پڑوسیوں کی ٹیم مکمل نظر آتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ہر چیز مذاق میں لیتے ہیں جو بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے۔
دوسری جانب بی سی سی آئی سیکرٹری جے شاہ کا کہنا تھا کہ دو سے تین ممبرز ممالک نے ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کی درخواست کی ہے، شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ دو سے تین روز میں کیا جائے گا۔
