پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم سی کی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس

پاکستان پیپلز پارٹی کی کے ایم سی کی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی مئیر سلمان مراد کی صدارت میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں وزیر محنت و افرادی قوت سندھ و ژدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے خصوصی شرکت کی۔

 اجلاس سے میئر مرتضیٰ وہاب، نجمی عالم، کرم اللہ وقاصی، مرزا مقبول،اسلم سموں اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں