وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں وومین پولیس اسٹیشن جی سیون کا افتتاح کردیا

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسلام آباد میں پولیس کے ادارے کو رول  ماڈل ہونا شاہیے، پولیس میں 1700 نی بھرتیاں کی جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کی ہے، 150 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔

راںا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ سب سے بڑا منصوبا بہارا کہو فلائے اور ہے، اسلام آباد دنیا میں پاکستان کا تعارف ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں