
وزیراعظم شہباز شریف کی کال پر پوری قوم نماز جمعہ کے بعد احتجاج ریلیاں نکالے گی
کراچی پریس کلب کے باھر احتجاج کیا گیا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تمام ممالک کو سمجھنا چاہیے کہ مسلمان اب اس حرکت کو برداشت نہیں کریں گے۔سوئیڈن واقعہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو لڑوانے کی سازش ہے
