شرجیل انعام میمن نے چیمبر آف کامرس کے وفد کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی

کراچی(رپورٹ: اے بی سومرو) وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن سے کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد نے ملاقات کی۔

کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد نے صدر طارق یوسف کی سربراہی میں شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی۔

وفد نے شرجیل انعام میمن کو ریڈ لائن بی آر ٹی پروجیکٹ سے تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا

شرجیل انعام میمن جانب سے تاجروں کو مسائل کی حل کی یقین دہانی کرائی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں