کراچی: میں گیس سلینڈر دھماکہ، عمارت گرنے سےخاتون سمیت چار زخمی

محمود آباد میں گیس سلینڈر دھماکہ، عمارت گرنے سےخاتون سمیت چار زخمی
کراچی: محمود آباد میں گیس سلینڈر دھماکہ، عمارت گرنے سےخاتون سمیت چار زخمی
الناز کے قریب گھر کے اندر گیس سیلنڈر دھماکہ ہوا جس سے عمارات گرگئی
گھر کے اندر موجود خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
حادثے کے بعد ریسکیو کا عمل جاری ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں