پنجاب میں جنوبی صوبے کے علاوہ کسی اور صوبے کے حق میں نہیں ہوں: بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان میں عوامی ریلی سے خطاب میں کہا کہ میں پنجاب کو چہار ٹکڑے کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔
بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ ملک میں غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہورہا ہے۔ نوجوان روزگار کے لئے پریشان ہیں۔کسانوں کو رلیف نہیں دیا جارہا۔
بلاول نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے۔ہم اپنی عوام کو اکیلہ نہیں چھوڑیں گے
پنجاب میں جنوبی صوبے کے علاوہ کسی اور صوبے کے حق میں نہیں ہوں: بلاول
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔
