صوبائی وزیر سعید غنی کی شعور اجاگر کرنے کے لیے منعقدہ آگاہی واک میں شرکت

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کی شعور اجاگر کرنے کے لیے منعقدہ آگاہی واک میں شرکت

وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر  میر طارق علی تالپور کے ہمراہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ سندھ کی جانب سے یونیورسل چلڈرن ڈے 2026 کے موقع پر بچوں کے حقوق، تحفظ اور محفوظ و روشن مستقبل کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے منعقدہ آگاہی واک میں شرکت کی۔

واک میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر عثمان ہنگورو، رکن سندھ اسمبلی محمد آصف خان، معروف فنکار اصغر کھوسو، محکمہ سوشل ویلفیئر و سوشل پروٹیکشن سندھ کے افسران کے علاؤہ بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر بچوں کے لیے محفوظ، خوشحال اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں