پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی رابطہ کاری علاقائی امن واستحکام کیلئے اہم ہے: فیلڈ مارشل

پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی رابطہ کاری علاقائی امن واستحکام کیلئے اہم ہے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

پاکستان ایران کے درمیان مشترکہ سکیورٹی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے مختلف پہلؤں پر غور کیا گیا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ علاقائی امن و استحکام کیلئے برادر ممالک میں رابطے اور باہمی اعتماد ضروری ہے۔پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی رابطہ کاری علاقائی امن واستحکام کیلئے اہم ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں