ہم سب ملکر اپنے ملک کو پولیو فری بناسکتے ہیں:مرتضیٰ وہاب

ہم سب ملکر اپنے ملک کو پولیو فری بناسکتے ہیں:مرتضیٰ وہاب

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں تقریب سے خطاب میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ معذوری انتہائی خطرناک ہے، ہمیں اپنے بچوں کو پولیو سے بچاء کے قطرے پلانا پڑینگے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سب کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے پولیو سے بچاء کے قطرے پلاکر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کریں تاکہ آگاہی پیدا ہوسکے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم ملک کر 2027 میں اپنے ملک کو پولیو فری بناسکتے ہیں انشاء اللہ پاکستان پولیو فری بن جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں