ملک کی سب سے بڑی آبادی والے صوبے کا وزیراعلیٰ بننا آسان کام نہیں:مریم نواز

ملک کی سب سے بڑی آبادی والے صوبے کا وزیراعلیٰ بننا آسان کام نہیں:مریم نواز

لاہور: اسٹروک کارڈ تقسیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب می وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب پاکستان کا سب سے بڑی آبادی والا صوبہ ہے اور کروڑوں لوگ یہاں پر روزگار کرنے آتے ہیں، ایسے صوبے کا وزیراعلیٰ بننا کوئی آسان کام نہیں جہاں لوگ صحت کے شعبے پر ڈپنڈنٹ ہوں۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ جب اللہ تعالیٰ ایسے منصب پر بٹھاتا ہے تو وہ خوش نصیبی ہوتی ہے، تمام ڈاکٹرز کو مبارکباد اور شاباش بھی دینا چاہتی ہوں، اسٹروک پروگرام ہم نے غریبوں کے لئے ہی شروع کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں