ایم کیو ایم ختم، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ماضی کا حصہہیں:حافظ نعیم الرحمان
کراچی کماتا ہے مگر پیسے سندھ حکومت کھاجاتی ہے، جماعت اسلامی کا بنوقابل پروگرام پورے ملک میں پہل چکا ہے۔
تقریب سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 6 سو ارب روپے سے زائد کا بجٹ ہے مگر خرچ نہیں کیے جاتے، ان کی نااہلی کی وجہ سے پیسے واپس ہوجاتے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نیو کراچی ٹاؤن نے ماضی کی لائبلیٹیس ادا ہیں، نوکریوں پر پابندی کراچی کے ساتھ ظلم ہے۔ ہم اپنے حصے کا کام کررہے ہیں۔
