مورو میر بحر ٹاؤن میں ڈائریکٹر ایچ آر ایم  فراز لکمیر کی سالگرہ کی تقریب

مورو میر بحر ٹاؤن میں ڈائریکٹر ایچ آر ایم  فراز لکمیر کی سالگرہ کی تقریب

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن مورڑو میربحر کے ڈائریکٹر ایچ آر ایم فراز لکمیر کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

ٹاؤن آفس میں سالگرہ کی ایک مختصر مگر خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا

تقریب میں میونسپل کمشنر الٰہی بخش سیال، ڈائریکٹر اشتہارات اطہر شاہ، نثار شاہ اور دیگر نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔

اس موقع پر فراز لکمیر کی درازی عمر کے لیے دعا بھی کی گئی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں