کراچی میں تاجر برادری کے لیے ون ڈور سہولت مرکز کا کام تیز کرنے کی ہدایت

کراچی میں تاجر برادری کے لیے ون ڈور سہولت مرکز کا کام تیز کرنے کی ہدایت

بحری امور میں اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت

کراچی: وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

وزیر بحری امورنے  کراچی میں تاجر برادری کے لیے ون ڈور سہولت مرکز کا کام تیز کرنے کی ہدایت کردی

بندرگاہی تجارت سے متعلق تمام خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کرنے، ماہی گیری کے جہازوں کی رجسٹریشن آسان بنانے اور فشریز برآمد کنندگان کے لیے ٹیکس مراعات کا جائزہ لینے پر اتفاق۔

سی ٹو اسٹیل اور گوادر پورٹ منصوبوں پر کام مزید تیز کرنے کی ہدایت

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں