کراچی آرٹ کونسل میں سندھی ڈرامہ "امید” پیش کردیا گیا،عوام نے ہاؤسل فل شرکت
کراچی: کراچی میں سندھ ڈرامہ "امید” پیش کردیا گیا جس میں عوام نے ہاؤسل فل شرکت کی
شوبز کی دنیا کے مشہور ڈائریکٹر رضوان صابر کی ڈائریکشن میں ڈرامہ "امید” آرٹ کونسل کراچی کے اوپن ہال میں پیش کیا گیا جس میں عوام نے بھرپور شرکت کی اور اداکاروں کو دل کھول کر داد بھی دی۔
ڈرامے میں مشہور اداکار بصر بادشاہ (ذلفی شاہ) نصرین ناز، کومل ناز اور دیگر مایہ ناز اداکاروں نے ماہیگروں کے بھرپور کردار نبھائے۔
ڈرامہ "امید” میں مشہور اداکار صلاح الدین تنیو علی گل ملاح و دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی اور رضوان صابر کے کام کو بیحد سراہا۔
