وزیراعلیٰ سندھ نےلاڑکانہ میں 4 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نےلاڑکانہ میں 4 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا لاڑکانو میں فائرنگ سے 4 افراد کے قتل پر نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری ہر صورت یقینی بنائی جائے، لاڑکانو میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔آئی جی پولیس واقعے کی تحقیقات اور امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ پیش کریں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں