کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

کراچی پورٹ کا پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس اسکور 2026 کی دوسری سہ ماہی میں بلند ترین سطح 343 تک پہنچ گیا

کراچی پورٹ کا اسکور 309 سے بڑھ کر 343 ہو گیا جبکہ پاکستان عالمی شپنگ کنیکٹیویٹی رینکنگ میں 34ویں نمبر پر آگیا۔پورٹ لائنر شپنگ کنیکٹیویٹی انڈیکس دنیا بھر کی تقریباً 900 بندرگاہوں کے ڈیٹا کی بنیاد پر بندرگاہوں کے عالمی رابطوں کو جانچتا ہے

کراچی پورٹ کی بڑھتی رابطہ کاری پاکستان کو عالمی شپنگ نیٹ ورک میں مضبوط مقام دلانے میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔ بہتر بحری رابطوں سے عالمی منڈیوں تک رسائی، تجارت اور برآمدی مواقع میں اضافے کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔

کراچی پورٹ کی عالمی کامیابی  وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات، اور حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج کی عکاس ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں