پی سی بی سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آج سے باقاعدہ آغاز
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم آمد
پی سی بی سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آج سے باقاعدہ آغاز
بیکن ہاؤس اور ایچی سن کالج کی ٹیموں کے درمیان افتتاحی میچ، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی مہمان خصوصی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بیکن ہاؤس اور ایچی سن کالج کے کھلاڑیوں سے ملے
چیئرمین پی سی بی نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
چیئرمین پی سی بی کا بیکن ہاؤس اور ایچی سن کالج کی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ رواں سال 100 اضلاع کے 1400 سکولوں کے تقریباً 21000 طلبہ پروگرام میں حصہ لیں گے، سکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت رواں سال 2895 میچز کھیلے جائیں گے، گراس روٹ لیول پر کرکٹ کے فروغ اور نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا،
